جنگ یمن کے مجرموں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ’’پاپوں‘‘ کو نظر انداز کرتے ہوئے کیتھولک پاپ فرانسس ان دو ملکوں کے تین روزہ دورے پر۔جنگ یمن کے سبب اس سفر کے تعلق سے دنیا بھر میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔