Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱ Asia/Tehran
  • ایران نے پابندیوں کا دیا منھ توڑ جواب ۔ تصاویر

ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد گزشتہ چالیس سال کے عرصے میں تمام تر رکاوٹوں اور ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اپنی دفاعی توانائیوں میں بے حد اضافہ کیا ہے جسکی ایک مختصر جھلک یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔قابل ذکر بات یہ کہ یہ تمام دفاعی،خلائی اور فضائی مصنوعات خود ایران کے انجینئروں اور سائنسدانوں کی دین ہیں۔

جنگی طیارہ ۔ کوثر
پروڈکشن چین ۔ کوثر جنگی طیارہ
جنگی طیارہ ۔ صاعقہ ۲
بکتر بند گاڑی ۔ طوفان
دور مار میزائل ۔ قدر
سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹ 
سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹ 
سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹ 
ڈرون ۔ سیمرغ
ڈرون ۔ شاہد ۱۲۹
سمندری کروز میزائل ۔ غدیر
میزائل ۔ فکور
ٹارپیڈو ۔ والفجر
ہیلی کاپٹر ۔ صبا
فائر فائیٹر ایئرپلین
 میزائل ۔ عماد
راکٹ ۔ سیمرغ
میزائل ۔ فاتح ۳۱۳
میزائل ۔ بینا
راکٹ ۔ سفیر فجر
میزائل ۔ صیاد ۲
کروز میزائل ۔ سومار
اینٹی ٹینک میزائل ۔ دہلاویہ
میزائل ۔ ذوالفقار
جیٹ انجن ۔ اوج
زمین سے پانی میں مار کرنے والا کروز میزائل ۔ قادر
میزائل بردار بحری جنگی جہاز ۔ سپر
بحری جنگی جہاز ۔ دماوند
ڈرون ۔ فطرس
میزائل ۔ فاتح مبین
مسلح ڈرون ۔ مہاجر۶
اینٹی ایئرکرافٹ میزائل سسٹم ۔ مرصاد
آبدوز ۔ غدیر
ٹینک ۔ کرار
دفاعی سسٹم ۔ یا زہرا
پروڈکشن چین ۔ جنگی طیارہ کوثر
کروز میزائل ۔ ہویزہ

 

ٹیگس