شدید گرمی اور تیز ہوا کے سبب امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلات میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس نے نو ہزار ایکڑ زمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔