-
مشہد مقدس، شہید پرور قوم ایک بار پھر سڑکوں پر
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴مشہد مقدس میں شہداء مدافع حرم اور دفاع مقدس کی تشیع جنازہ
-
خانہ فرہنگ لاہور میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲تقریب میں ایران سے خصوصی طور پر تشریف لائے موسیقی کے گروپ دستان گویا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
-
آزادی ٹاور نے جشن انقلاب منایا ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کی مناسبت پر انقلاب اور اسکے متعلق شخصیات، اتفاقات اور شہدا کی رنگ برنگی تصاویر کو تہران میں واقع آزادی ٹاور پر روشنی کی شکل میں ابھارا گیا۔
-
درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والوں کو یاد کیا گیا ۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں اپنا خون دے کر درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والے شہدا کو یاد کئے جانے کے ساتھ ساتھ انکے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔
-
فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر + ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی !
-
انقلابی جھلکیاں ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو ایرانی قیادت اور عوام کی ایک طولانی جد و جہد کے بعد ایران کا اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اسکی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
-
جینا چاہتے ہیں یہ معصوم بچے! ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳آجکل دنیا میں لاکھوں لوگ کینسر کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ مقام افسوس یہ ہے کہ اب ننہے بچے بھی اس مہلک مرض کے چنگل سے محفوظ نہیں رہے اور اس وقت دنیا بھر میں ہزاروں یا شاید لاکھوں بچے اس مرض کا شکار ہیں اور وہ ایک روشن مستقبل کا چراغ اپنے دل میں روشن کئے اپنے لمحات زندگی بسر کر رہے ہیں۔خدائے رحمان ان سبھی کو شفائے کامل و عاجل عطا فرمائے!
-
امید کے رنگ ! ۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳محمد پورکند ایک ماہر آرٹسٹ ہیں جن کا تعلق کرمانشاہ صوبے کے سرپل ذہاب سے ہے۔ وہی علاقہ جہاں چند ماہ قبل شدید زلزلے نے تباہی مچائی جس میں اس آرٹسٹ کو اپنا گھر بار بھی گنوانا پڑا۔ ان دنوں یہ زندہ دل آرٹسٹ اپنے وطن کے بچوں کو پینٹنگ سکھا کر انہیں انکے مستقبل کے تیئیں پر امید بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
چار ماہ سے امریکی ریاست اندھیرے میں! ۔ تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۸پورٹو ریکو امریکہ کے زیر قبضہ ایک ریاست ہے جہاں سیاہ فام باشندے رہائش پذیر ہیں۔چار ماہ قبل اس ریاست کو ماریا نامی تباہ کن طوفان کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد سے اب تک یہ ریاست اندھیرے میں ڈوبی ہوئی ہے۔
-
رہبر انقلاب،بانی انقلاب اور شہدا کے مزارات پر۔ تصاویر
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای حسب دستور امسال بھی عشرۂ فجر کے آغاز پر فاتحہ خوانی کے لئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے راہ اسلام و انقلاب کے مزارات پر حاضر ہوئے۔