پورٹو ریکو امریکہ کے زیر قبضہ ایک ریاست ہے جہاں سیاہ فام باشندے رہائش پذیر ہیں۔چار ماہ قبل اس ریاست کو ماریا نامی تباہ کن طوفان کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد سے اب تک یہ ریاست اندھیرے میں ڈوبی ہوئی ہے۔