-
تہران برف باری کے بعد!
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱ایسا لگتا ہے کہ پورے شہر نے سفید چادر اورھ لی ہے جس میں جا بجا نقش و نگار بنے ہوئے ہیں
-
سفید نعمت ! ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷مدتوں کے بعد ایران کے مختلف علاقوں منجملہ تہران میں برفباری و بارش کی شکل میں نعمت الٰہی کا نزول ہوا۔یقینا اس نزول نعمت کو گزشتہ دنوں میں ہونے والی دعاؤں اور نمازوں کا نتیجہ قرار دیا جا سکتا ہے۔کچھ عرصے سے ایران پانی کی شدید قلت سے روبرو ہے۔
-
جشن سعادت ۔ تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴گزشتہ ایام میں ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں نو سال پورے کر لینے والی بچیوں کے لئے جشن سعادت کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب بچیوں کے نو سال مکمل ہونے پر منعقد کی جاتی ہے جس میں انہیں حاصل ہونے والے مقام بندگی کے شرف سے روشناس کرایا جاتا ہے۔
-
منفی ۶۲ درجۂ حرارت میں زندگی کی گرمی ! ۔ تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۱روس میں اویمیاکون نامی ایک دور افتادہ علاقہ جہاں اس سال درجۂ حرارت منفی ۶۲ تک پہونچ گیا۔ایسا علاقہ جہاں پلکیں بھی جم جاتی ہیں!
-
امیتابھ کی حرکت پر فلسطین کے حامیوں کا رد عمل! ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲ہندوستان میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم سماجی کارکنوں نے معروف اداکار امیتابھ بچن کی غیر مناسب اور غیر انسانی حرکت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔
-
غضب کی پرواز! ۔ تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸خداوند عالم نے ان ننہے پرندوں کو عجیب ہنر دیا ہے پرواز کا۔
-
میاں جیسے بھی تھے،ایک سال کھینچ لے گئے!۔ تصاویر
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ایک سال کے دوران اپنے غیر سنجیدہ اقدامات، بیانات ٹوئیٹس اور کل ملا کر اپنی حرکتوں کی بنا پر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں رہے۔اس دوران انکے خلاف امریکہ میں تحریک عدم اعتماد بھی چلائی گئی اور انہیں اندرون ملک کے علاوہ بیرون ملک بھی بہت سخت اعتراضات اور مظاہروں کا سامنا رہا۔رویٹرز کے لینس کے ذریعے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گزشتہ ایک سال کے دوران لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے۔
-
رنگین علاقہ، بابائیان ۔ تصاویر
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳ایران کے صوبے زاہدان میں واقع ایک دیدہ زیب علاقہ ’’بابائیان‘‘۔
-
بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن ۔ تصاویر
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳کربلائے معلیٰ میں مقام بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن منایا گیا جس میں فوجی و سول عہدے داروں نے شرکت کی۔اس تقریب کو عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے خطاب کیا۔
-
ایران میں نماز استسقا ۔ تصاویر
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳کچھ عرصے سے ایران پانی کی کمی سے روبرو ہے۔اسی کے پیش نظر ان دنوں ایران کے مختلف علاقوں میں نماز استسقا پڑھی جا رہی ہے تاکہ شاید رحمت خدا بندوں کے شامل حال ہو اور باران رحمت کا نزول ہو جائے۔