رہبر انقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک، زینبیون بريگیڈ کے شہداء کے اہل خانہ کا بے نظیر کارنامہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے زینبیون بریگیڈ کے شہداء کے اہل خانہ نے ایران کے کرمانشاہ صوبے کے زلزلہ زدہ افراد کی مدد کرکے تاریخ رقم کر دی۔