Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ Asia/Tehran
  • سحر اردو ٹی وی کی فریکوئنسی میں تبدیلی

سحر ٹی وی کی فریکوئنسیوں میں تبدیلی آئی ہے اور اب سحر اردو ٹی وی وی کی نشریات نئی فریکوئنسی پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

سحر اردو ناظرین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ  ہمارے پروگرام کی فریکوئنسیوں میں تبدیلی آئی ہے اور اب سے ہمارے پروگرام مندرجہ ذیل فریکوئنسی پر دیکھے جا سکتے ہيں:

Satellite: BADAR@62 E

Frequency:11880 MHz

S.R.27500

Polarization: Horizontal

FEC:Auto

 

ٹیگس