Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲ Asia/Tehran
  • آہ! شمس الشموس غروب ہوا! ۔ تصاویر

آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت واقعع ہوئی ۔اسی مناسبت پر روضۂ اقدس کے خدام اور عہدے داروں کی موجودگی میں ’’خطبہ خوانی‘‘ کی قدیم روایت منعقد ہوئی جس میں مولا کے عزادار بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔

ٹیگس