-
غیر ملکی محرم منانے یزد پہونچے۔ تصاویر
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کا ایک گروہ محرم کے ایام میں ایران کے معروف تاریخی شهر یزد پہونچا اور اس نے مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام سے آشنا ہونے کے ساتھ ساتھ انکی عزاداری کو قریب سے دیکھا۔
-
بھوک، بیماری، بارش، بدحالی، بے سروسامانی...! ۔ تصاویر
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶ناقابل تصور حد تک سخت ترین حالات سے روبرو ہیں روہنگیا مسلمان۔
-
سوگوار گاڑیاں ۔ تصاویر
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰ایران میں ماہ محرم آتے ہی جہاں نظر اٹھتی ہے وہاں سوگ اور عزا کا ماحول دکھائی دیتا ہے۔گاڑیاں بھی غم کا ماحول بنائے رکھنے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
-
پاسبان حرم،عزاداروں کے کاندھوں پر ۔ تصاویر
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲پاسبان حرم کی زبان حال:’’ہم سب آپکے عباس ہیں بی بی زینب...!‘‘
-
عالم اسلام میں بھی قارون پائے جاتے ہیں ۔ تصاویر
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴برونائی کے بادشاہ ’’حسن البلقیہ‘‘ کو اگر قارون دوراں کہا جائے تو شاید بے جا نہ ہوگا!
-
قیامت کا سامنا ہے روہنگیا مسلمانوں کو!۔ تصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷صلح پسندی کا ڈھونگ رچ کر نوبل انعام حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی کے ملک میانمار کے مسلمان باشندوں پر قیامت ڈھائی جا رہی ہے مگر کوئی نہیں جو اس کے خلاف ایکشن لے اور اس گھناؤنے ظلم و ستم کا سلسلہ ختم کرے،واقعی دنیا بڑی ظالم ہے!
-
تکفیری گھٹا میں مولا کا ماتم ۔ تصاویر
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴حسین (ع) کی خاطر ہر قسم کا خطرہ مول لیا جا سکتا ہے...!
-
سب کچھ جھلس گیا نفرت کی آگ میں ۔ تصاویر
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹روہنگیا مسلمانوں کے گھروں کو کس قدر وسیع پیمانے پر نظر آتش کیا گیا ہے، یہ تصاویر بخوبی بتا رہی ہیں۔
-
باپ کے جوار میں بیٹی کی شام غریباں ۔ تصاویر
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱گزشتہ شب نجف اشرف میں شام غریباں کے موقع پر الگ ہی سماں تھا!
-
غم حسین (ع) کی خاک میں اٹے سوگوار ۔ تصاویر
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۲ایران کے صوبے لرستان میں ہونے والی خاکی عزاداری جس میں سوگواران سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اپنے تمام لباس کو خاکی کر لیتے ہیں۔