ایران میں ماہ محرم آتے ہی جہاں نظر اٹھتی ہے وہاں سوگ اور عزا کا ماحول دکھائی دیتا ہے۔گاڑیاں بھی غم کا ماحول بنائے رکھنے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔