-
صنعا، موصل، دمشق، بیروت، سبھی فلسطینی ہیں ۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹دنیا میں ہر جگہ جہاں آزاد ضمیر انسان موجود ہیں وہ چاہے خود بے شمار مشکلات کا شکار ہوں،مگر یوم قدس کے موقع اپنی تمام تر مشکلات اور پریشانیوں کو بالائے طاق رکھ کر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
-
فلسطین کی رگوں میں دوڑا تازہ خون ۔ تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔
-
روزہ داروں کی پکار،اسرائیل مردہ باد - تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱ماہ رمضان کے آخری جمعہ یعنی ’’عالمی یوم القدس‘‘ کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی مانند ایران بھر میں لاکھوں روزہ دار مومنین فلسطین اور قدس کی حمایت اور غاصب اسرائیل کی مخالفت میں نعرے لگاتے ہوئے آج سڑکوں پر نکلے۔
-
آپ کی ارسال کی گئی تصاویر اور ویڈیوز !
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔ ہم یہاں پر آپ کے ارسال کئے گئے ویڈیوز اور تصاویر شامل کر رہے ہیں۔
-
ضیافت الٰہی کی معراج ۔ تصاویر
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳ہمدان: ماہ ضیافت خدا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے کچھ مومنین دیکھے جا سکتے ہیں۔ اسے ضیافت الٰہی کی معراج کے سوا اور کیا کہا جا سکتا ہے!
-
بچے بھی پیچھے نہیں رہے شب قدر میں ۔ تصاویر
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳بچوں کا دل پاک ہوتا ہے اور شک نہیں کہ اگر شب قدر میں وہ اپنے بزرگوں کے ہمراہ ہو جائیں تو اعمال و دعا میں غیر معمولی تاثیر پیدا ہو جاتی ہے اور انہیں پاک دل اور معصوم بچوں کے طفیل میں بڑوں پر بھی خدائے رحمان کی نظر کرم ہو جاتی ہے۔
-
علی یاد آتے ہیں! ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸لبنان کے عیسائی مصنف جارج جرداق کا کہنا ہے: اے دنیا تیرا کیا بگڑ جاتا اگر تو ہر روز پیدا ہونے والے ہزاروں اور لاکھوں بچوں کے بجائے ہر زمانے میں ایک علی پیدا کر دیتی...!
-
علیؑ والوں نے خون دیا ۔ تصاویر
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸علیؑ والے خون تو کیا جان بھی دے سکتے ہیں! امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر ایران کے مختلف شہروں کے بلڈ بینکوں میں خون دینے والوں کی قطاریں نظر آئیں۔
-
شب تقدیر ۔ تصاویر
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴تقدیر ساز شب میں نیک مقدر کی تلاش میں رہنے والوں کا ہجوم۔
-
آج نجف خون رو رہا ہے! ۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۶اے روزہ دارو آہ و بکا کے یہ روز ہیں...