ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس: ایرانی خاتون اتھیلیٹ نے نیزہ پھینکنے میں طلائی تمغہ جیت لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ Asia/Tehran
ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے خواتین کے نیزہ پھینکنے کی کلاس ایف چون میں ایرانی ایتھیلیٹ نے طلائی تمغہ حاصل کرلیا-
سحرنیوز/ایران:دہلی میں جاری ورلڈ پیرا ایتھیلیٹکس چیمپئن شپ کے پانچویں دن خواتین کے نیزہ پھینکنے کی کلاس ایف چون میں ایرانی اتھیلیٹ الہام صالحی نے، سترہ اعشاریہ صفر چھ میٹر کے فاصلے تک نیزہ پھینکا اور یہ مقابلہ اور طلائی تمغہ جیت لیا اور چیپمئن شپ اپنے ناکام کرلی۔