Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۵ Asia/Tehran
  • یمن میں کالرے کا قہر ۔ تصاویر

یمن میں کالرا (ہیضہ) پھیلنے کی وجہ سے اب تک قریب 1500 یمنیوں کی جانیں جا چکی ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں کی بھی ہے۔ اسکے علاوہ قریب تین لاکھ لوگوں کے لئے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔

ٹیگس