-
مانچسٹر میں ہوا دھماکہ،داعش نے ذمہ داری لی ۔ تصاویر
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱گزشتہ شب مانچسٹر کے کنسرٹ آڈیٹوریم میں داعش نے ایک دھماکہ کیا جس میں ۲۰ سے زائد افراد جاں بحق اور ۵۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
آل سعود کے بعد آل یہود سے ملنے پہونچے ٹرمپ ۔ تصاویر
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰متعدد معاہدوں کی شکل میں سعودی عرب سے قریب 480 ارب ڈالر کی لگان وصولنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ آج ۲۲ مئی کو اسرائیل پہونچے ہیں۔ جو بات قابل غور رہی وہ یہ کہ جیسا استقبال آل سعود نے ڈولنڈ ٹرمپ کا کیا ویسا آل یہود نے بھی نہیں کیا۔ جبکہ اسرائیل امریکہ کے لئے ایک اولاد کی حیثیت رکھتا ہے!
-
ٹرمپ اور آل سعود کی حقیقت بتاتے کارٹون
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۲سعودی عرب کی جانب امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ آرٹسٹ اور کارٹونسٹ حضرات کے لئے کچھ اتنا انوکھا تھا کہ ہمیں اس کم وقفے میں اس دورے اور ریاض میں ہونے والے اجلاس کے پس پردہ حیقت بتاتے ہوئے کئی کارٹون نظر آگئے۔
-
صدر کے حامیوں نے زوردار جشن منایا ۔ تصاویر
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰ایران: گزشتہ شب ایران میں دوبارہ صدر منتخب ہونے والے ڈاکٹر حسن روحانی کے حامیوں نے تہران کے مختلف علاقوں میں جمع ہو کر انکی فتح کا جشن منایا۔
-
بڑے قیمتی ہیں پلاسٹک کے یہ ڈبے ۔ تصاویر
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳ایران: ۱۹ مئی کو منتخب ہونے والے صدر انہی ڈبوں میں پڑے ووٹوں سے طے ہوئے ہیں۔یہ پلاسٹک کے بظاہر معمولی ڈبے بڑے قیمتی ہوتے ہیں کیوں کہ یہی اسلامی جمہوریہ کی عزت و سربلندی کی دلیل تصور کئے جاتے ہیں۔اسی لئے ووٹنگ کے دوران اور اسکے بعد انکو جا بجا منتقل کرنے کے لئے خاص انتظامات کئے جاتے ہیں۔
-
عربی طاغوت نے مغربی طاغوت کا استقبال کیا ! ۔ تصاویر
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴امریکی صدر ٹرمب چند روزہ دورے پر اپنے ہمراہیوں کے ساتھ سعودی عرب پہونچے جہاں سعودی بادشاہ ملک سلمان نے انکا استقبال کیا۔واضح رہے کہ ۲۳ مئی کو ریاض امریکہ اور سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے جس میں ۱۷ عربی ممالک کو دعوت دی گئی ہے۔
-
ایرانی عوام کی جیت ! - تصاویر
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹سرکاری اطلاعات کے مطابق، 12ویں صدارتی انتخابات میں عوامی شرکت 72.7 فیصد رہی.
-
آج سبھی میدان میں ہیں! ۔ تصاویر
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱ایران: رہبر سے لے کر پیرو تک، مرجع سے لے کر مقلد تک، بوڑھے سے لے کر جوان تک، بڑے سے لے کر چھوٹے تک، مریض سے لے کر طبیب تک، فقیر سے لے کر غنی تک، شیعہ سے لے کر سنی تک بلکہ بطور مختصر یوں کہا جائے کہ ایرانی قوم کے ہر طبقے، ہر سن اور ہر مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے و الے لوگ آج میدان میں دکھائی رے رہے ہیں۔
-
ووٹروں کی قطاریں۔ تصاویر
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۸آج ایران اور بیرون ایران میں ہو رہے بارہویں صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے والوں کی قطاریں جگہ جگہ نظر آئیں۔
-
ایرانی عوام جیت رہی ہے ! - تصاویر 2
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳ایران میں شاندار قومی جشن صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت