-
ایرانی عوام جیت رہی ہے ! - تصاویر 1
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ آج صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی ۔
-
کل ایرانی عوام کی جیت ہوگی ! ۔ تصاویر
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰کل انیس مئی بروز جمعہ ایران کے صدارتی الیکشن ہو رہے ہیں جس میں رہبر انقلاب کے بقول ووٹ کوئی بھی حاصل کرے مگر،اصل فتح ایرانی عوام کی ہے۔
-
قوم نے کی رہبر سے ملاقات ۔ تصاویر
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹آج سترہ مئی بروز بدھ عوام کے مختلف گروہوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔
-
چار اور نئے جہاز ایران پہونچے ۔ تصاویر
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۰گزشتہ دنوں میں ہونے والے ایک معاہدے کے تحت آج ۱۷ مئی کو ایران نے مزید چار نئے چھوٹے طیارے ATR حاصل کئے۔
-
ایران کو ہے اپنے صدر کا انتظار ۔ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴ان دنوں صدارتی امیدواروں کے طرفدار اپنے من پسند امیدوار کی حمایت میں مختلف شکلوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
یہ نعمت بٹورنے کا وقت ہے۔ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴احادیث میں وارد ہوا ہے کہ خداوندعالم نے اپنے انبیا کے لئے پیشہ کے طور پر زراعت کو چُنا ہے۔ اسی طرح ایک اور حدیث میں وارد ہوا ہے کہ خدا کی جانب سے آنے والا ہر نبی زراعت کیا کرتا تھا سوائے جناب ادریس کے جو کپڑوں کی سلائی کیا کرتے تھے۔بعض احادیث میں حتیٰ زراعت کرنے والوں کو زمین پر خدا کا خزانہ کہا گیا ہے۔ ہر سال اپریل مئی کے انہی دنوں میں گیہوں کی فصل کو کاٹا جاتا ہے۔ایران کے صوبے ہرمزگان کی ان تصاویر ہمیں گیہوں کو کٹنے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پھولوں کی شکل میں قدرتی رعنائیاں ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۷ہالینڈ میں بڑے پیمانے پر پھولوں کی کاشت ہوتی ہے جو بہت ہی روح پرور مناظر آپکی نظروں کی نذر کرتی ہیں۔ (فوٹوگرافر: آلبرٹ دروس)
-
زلزلہ نے پھر تباہی مچائی ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸ایران: ۱۳ مئی کو سنیچر کی شام شمالی خراسان صوبے میں آنے والے زلزلے نے کافی تباہی مچائی ہے۔
-
صدارتی الیکشن کا پارا ہائی ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸ان دنوں ایران میں بارہویں صدارتی انتخابات کے نامزد امیدواروں کی انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔
-
ایران کی عالیشان مسجد ۔ تصاویر
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴ایران کے شہر زاہدان کی ’’مکی جامع مسجد‘‘ جو تینتیس ہزار اسکوائر میٹر کے رقبے میں پھیلی ہوئی ہے۔اس میں ۵۲ گنبد ہیں اور مرکزی گنبد کی اونچائی ۴۶ میٹر ہے۔اس مسجد کے چار اونچے اونچے مینار بھی بنائے گئے ہیں جنکی اونچائی ۹۲ میٹر ہے۔