SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ کے یادگار لمحات۔ تصاویر+ویڈیو

    شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ کے یادگار لمحات۔ تصاویر+ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵

    تہران اور قرب و جوار کے لوگ دسیوں ہزار کی تعداد میں پاسبان حرم شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ میں حاضر ہوئے۔ شہید کی نماز جنازہ اور تشییع دارالحکومت تہران کے مرکزی علاقے امام حسین (ع) اسکوائر پر ہوئی۔ اس موقع پر ملک کے سول و فوجی عہدے داروں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور اس دہشتگردانہ حملے کو رقم کرنے والے عالمی سامراج بالخصوص امریکہ و اسرائیل کے خلاف فلگ شگاف نعرے لگائے۔

  • حرم رضوی میں دہشتگردی کرنے والا عدالت کے چنگل میں۔ تصاویر

    حرم رضوی میں دہشتگردی کرنے والا عدالت کے چنگل میں۔ تصاویر

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶

    گزشتہ 7 اپریل کو فرزند رسول حضرت امام رضا علی علیہ السلام کے حرم میں ایک تکفیری دہشتگرد نے تین علما پر چاقو سے حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں حجت الاسلام محمد اصلانی موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے جبکہ ان کے دو ساتھیوں کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تھا۔ بعد میں حجت الاسلام دارایی نے بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ دہشتگردانہ حملے کے ذمہ دار تکفیری عنصر کے خلاف مشہد کی ایک عدالت میں کارروائی جاری ہے۔

  • صوبہ لرستان میں گھر جھیل کے خوبصورت مناظر

    صوبہ لرستان میں گھر جھیل کے خوبصورت مناظر

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۲

    درود شہر کے جنوب مشرق میں ایران کی سب سے خوبصورت پہاڑی جھیلوں میں سے ایک ہے۔ اشترانکوہ کے پہاڑوں میں گھری ایک جھیل جس نے فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک منفرد نوعیت پیدا کر دی ہے۔ گھر جھیل سطح سمندر سے 2350 میٹر کی بلندی پر واقع ہے جھیل کی گہرائی 4 سے 28 میٹر اور اس کی چوڑائی 4 سے 28 میٹر کے درمیان ہے۔ 400 سے 800 میٹر اور اس کی لمبائی 1500 میٹر ہے۔

  • محمد رسول (ص) بریگیڈ کا عظیم اجتماع

    محمد رسول (ص) بریگیڈ کا عظیم اجتماع

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۱

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے مقبرے کے احاطے میں محمد رسول (ص) بریگیڈ کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔

  • قزوین شہر کا تاریخی میوزیم

    قزوین شہر کا تاریخی میوزیم

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳

    قزوین میوزیم، صفوی حکومت کے دور مشرق دولت خانہ اور موجودہ دور کی شاہراہ ہلال احمر میں واقع ہے۔ قزوین سٹی میوزیم ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔

  • میوزیم کے عالمی دن کی مناسبت سے ہفت تپہ میوزیم کا تعارف

    میوزیم کے عالمی دن کی مناسبت سے ہفت تپہ میوزیم کا تعارف

    May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲

    شوش دنیا کی قدیم ترین بستیوں میں سے ایک ہے اور اپنی یادگاروں منجملہ چغازنبیل مندر اور آپادانہ محل کے حوالے سے دنیا میں مشہور ہے۔ شوش کے قدیم پرکشش مقامات میں سے ایک ہفت تپہ کا علاقہ ہے جہاں اسی نام کا ایک شاندار میوزیم ہے۔ اس ایک منزلہ میوزیم کی عمارت کا افتتاح مئی 1973 میں ہوا تھا۔

  • یوم فردوسی کے موقع پر یادگار قریب کا انعقاد

    یوم فردوسی کے موقع پر یادگار قریب کا انعقاد

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵

    پندرہ مئی نامور شاعر اور شاہنامہ کے خالق ابولقاسم فردوسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے ایران میں 15 مئی کو نامور اور مایہ ناز شاعر "حکیم ابوالقاسم فردوسی" سے خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، ایک ایسے شاعر جنہوں نے دنیائے شاعری میں بلند مرتبہ حاصل کیا ۔

  • تہران میں تیل اور گیس کی 26 ویں بین الاقوامی نمائش

    تہران میں تیل اور گیس کی 26 ویں بین الاقوامی نمائش

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵

    تیل اور گیس سے متعلق چھبیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر محمد باقرقالیباف نے تہران کے انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر سینٹر میں شروع ہونے والی اس نمائش کا افتتاح کیا۔

  • قائد انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات۔ تصاویر

    قائد انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات۔ تصاویر

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴

    آج امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کے علاوہ بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔

  • اساتذہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر

    اساتذہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰

    ۱۱ مئی بروز بدھ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں سے آئے اساتذہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اساتذہ کو خطاب کرتے ہوئے انکے مقام و مرتبے پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ساتھ ہی انکی جد و جہد اور جانفشانیوں کی قدردانی کرتے ہوئے اسلامی و ایرانی ثقافت سے آراستہ نسل کی تربیت کو اُن کا اہم ترین فریضہ قرار دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • آج فوج ، زیادہ الرٹ اور  مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے ، مسلح افواج کا بیان
    آج فوج ، زیادہ الرٹ اور مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے ، مسلح افواج کا بیان
    ۱۰ minutes ago
  • برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا
  • فرانس میں حکومت کے خلاف زبردست احتجاج
  • کیجریوال: وزیر اعظم صاحب کچھ تو کیجئے
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل : اسرائيل کے خلاف فوری اقتصادی پابندیاں عائد کی جائيں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS