-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر، امریکہ سے 24 روسی سفارتکاروں کا انخلا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی دوبارہ تعیناتی کا دارومدار امریکی حکام سے مذاکرات کے نتائج پر ہے: مصطفی الکاظمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی افواج کو داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی فوجیوں کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔
-
واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۰امریکی دارالحکومت میں واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد مارے گئے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے تعلق سے ایران کے کردار کی اہمیت
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲ایران، افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں انتہائی اہم کردار ادا کرسکتا ہے: پاکستان
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر چین کا احتجاج
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹بیجنگ نے امریکی بحری بیڑے کے جنوبی چین کے سمندر میں واقع جزائر پاراسل سے نزدیک ہونے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
سمجھوتے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲ویانا مذاکرات میں ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس وقت ہمیشہ سے زیادہ کے قریب پہنچ چکے ہیں تاہم کچھ بنیادی مسائل ابھی بھی حل طلب ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کی بدمعاشی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰غزہ میں جنگ بندی کی قراردادوں کی منظوری کی راہ میں واشنگٹن کی طرف سے مسلسل رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں -
-
واشنگٹن کی مخالفت کے باوجود دفاعی سسٹم کی خریداری پر بغداد کا اصرار
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵عراق نے روسی ساخت کے دفاعی سسٹم ایس 400 خریدنے کا فیصلہ کیا ہے
-
روس نے امریکہ کے ساتھ دوستی ختم کرنے کا فیصلہ کیا
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰روس نے امریکہ کو غیر دوست ملک قرار دیدیا
-
واشنگٹن میں امریکی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱واشنگٹن میں امریکہ کے شہر بروکلین سنٹر میں پولیس کی گولی سے ایک سیاہ فام امریکی نوجوان کے قتل اور پولیس کی نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہرے پولیس کے تشدد کا شکار ہوگئے -