-
اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گزشتہ شب کہا کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا صدارتی فرمان صادر کردیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ شب صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن میں موجودگی کے موقع پر اسرائیل کی حمایت میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا صدارتی فرمان صادر کردیا۔
-
انداز جہاں: غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/6
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی طاقت کا اعتراف کر لیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورہ واشنگٹن کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں اور جھوٹے الزامات کے درمیان اس کی طاقت کا بھی اعتراف کیا۔
-
پاکستان کی جانب سے فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید اور ٹرمپ کا بیان مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور پاکستان کی فلسطین سے متعلق پوزیشن واضح ہے۔
-
غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا متنازعہ بیان مسترد، خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ سعودی وزارت خارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵سعودی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے موقف پر قائم ہے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن، ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے چند گھنٹے پہلے کے بیان کو بدلتے ہوئے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
ایران ہر دباؤ کا مقابلہ کرے گا: ترجمان دفتر خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ایرانی خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران نے کئی مرتبہ یہ ثابت کیا ہے کہ ہم قومی مفاد کے لیے سیاسی اور سفارتی سطح پر گفتگو کے قائل ہیں مگر ساتھ ہی قومی سلامتی اور حفاظت کے حوالے سے ہر دباؤ اور مشکل کا جواب مزاحمت سے دینے کو تیار ہیں۔
-
ٹرمپ سے ملاقات اور مذاکرات فی الحال ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں: ایرانی نائب صدر
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ دو افراد کے درمیان ملاقات ناممکن ہے لیکن امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات فی الحال ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔