-
فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلبا پر تشدد
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹لاس انجلس کی پولیس نے یو سی ایل یونورسٹی کے احاطے میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کے اجتماع پر تشدد کرکے ان کو سرکوب اور منتشر کردیا۔
-
بلوچستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ، میجر اور3 دہشت گرد مارے گئے
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر جاں بحق جبکہ تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب؟
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر کے حالات انتہائی کشیدہ کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آگئے جس کے دوران پتھراؤ کے جواب میں پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔
-
ہندوستان: انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے 15 ہزار سے زائد پولنگ مراکز حساس
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ہندوستان میں عام انتخابات کی مہم کے دوران اس ملک کے الیکشن کمیشن نے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے پندرہ ہزار پانچ سو سات پولنگ مراکز کو حساس قرار دے دیا ہے۔
-
وکلاء اور پولیس میں جھڑپیں کئی مظاہرین زخمی متعدد وکلاء گرفتار، کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں عام ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہرہ، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴اسرائیلی شہریوں نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
خضدار میں دھماکہ، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۴بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
دہلی کے سو سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کئی اسکول خالی کرالئے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹آج صبح یکم مئی کو دہلی اور نوئیڈا کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرالیا گیا-