• ہندوستان، ہاتھرس میں سیکورٹی بڑھا دی گئی

    ہندوستان، ہاتھرس میں سیکورٹی بڑھا دی گئی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵

    ہندوستان کے ضلع ہاتھرس میں اجتماعی جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے گھر والوں اور گواہوں کو گریڈ تھری کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔

  • راہل گاندھی، ہاتھرس کے راستے میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار

    راہل گاندھی، ہاتھرس کے راستے میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور موجودہ ایم پی راہل گاندھی کو پولیس نے ہاتھرس کے راستے میں گرفتار کرلیا۔

  • برطانیہ، برمنگھم میں چاقوؤں سے حملہ

    برطانیہ، برمنگھم میں چاقوؤں سے حملہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴

    برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چاقو کشی کے واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

  • امریکا میں ریاستی نسل پرستی - خصوصی رپورٹ

    امریکا میں ریاستی نسل پرستی - خصوصی رپورٹ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ہندوستانی پولیس انسانی حقوق کی پامالی کی مرتکب ہوئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    ہندوستانی پولیس انسانی حقوق کی پامالی کی مرتکب ہوئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں رواں برس کے اوائل میں متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں کے احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں دہلی پولیس انسانی حقوق کی سنگین پامالی کی مرتکب ہوئی۔

  • افغانستان میں جھڑپیں 37 ہلاک 27 زخمی

    افغانستان میں جھڑپیں 37 ہلاک 27 زخمی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 37 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک ۔ ویڈیو

    خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک ۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷

    امریکی نسل پرستی کی بھینٹ چڑھنے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے بعد جب سے ملک میں نسل پرستی، پولیس تشدد اور عدم مساوات کے خلاف تحریک شروع ہوئی ہے تب سے امریکی پولیس کا بہیمانہ رویہ اور انکے کالے کرتوت مزید آشکار ہوتے جا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں دو خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک دیکھا جا سکتا ہے۔

  • افغانستان میں پولیس چوکی پر کار بم سے حملہ

    افغانستان میں پولیس چوکی پر کار بم سے حملہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵

    مشرقی افغانستان میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر بارود سے بھری گاڑی سے حملہ کر دیا۔

  • ... اور پولیس دیکھتی رہ گئی! ۔ ویڈیو

    ... اور پولیس دیکھتی رہ گئی! ۔ ویڈیو

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵

    پولیس کار ایک ملزم کا پیچھا کر رہی، مگر ملزم حیرت انگیز طریقے سے فرار کرنے میں کامیاب رہا۔ اب یہ کہ پیش آنے والے واقعے میں ملزم کی مہارت شامل رہی یا اس کی قسمت، یہ فیصلہ کرپانا ذرا دشوار ہے۔ مگر قرائن سے لگتا ہے کہ ملزم کی مہارت اس کے کام آئی ہے۔

  • کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر

    کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳

    کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر! کینیڈا کے ایک پولیس افسر نے ایک سن رسیدہ شخص کو گرفتار کرنے کے لئے اُسے زمین پر ایسے دے مارا کہ اس کا سر پھڑ گیا اور کافی خون اسکے سر سے بہہ نکلا۔ اس ویڈیو کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں کہ پولیس نے اس سن رسیدہ شخص کو کیوں گرفتار کرنا چاہا اور اس نہتے شخص کے ساتھ اس قسم کا تشدد پسندانہ رویہ کیوں اختیار کیا گیا۔ سن رسیدہ شخص کے ساتھ پر تشدد رویہ ایسے عالم میں اپنایا گیا کہ اُس نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت پولیس کے سامنے نہیں کی۔