-
شام میں ترکی کی جانب سے آزاد پولیس نامی فورس تعینات
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱ترکی نے مسلح مخالفین کے زیر قبضہ شام کے شمالی علاقوں میں آزاد پولیس کے نام سے مسلح فورس تعینات کر دی ہے
-
انسداد منشیات کے حوالے سے ایران کے کردار کی تعریف
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰جرمن پولیس چیف نے انسداد منشیات کے حوالے سے ایرانی پولیس فورس کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
کانگو میں مظاہرین اور پولیس میں خونریز جھڑپیں
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلیک آف کانگو میں ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے
-
افغانستان میں سرحدی پولیس کمانڈر کی ہلاکت
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱افغان سرحدی پولیس کے اعلی کمانڈر "ولی خان امرخیل" افغانستان کے مشرقی صوبے کنر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مارے گئے۔
-
امریکی پولیس کی ایک اور کامیابی! ایک عام سیاہ فام شہری ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام شہری کو گولیوں کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔
-
افغانستان: صوبے نیمروز میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۲:۳۹افغانستان کے مغربی علاقے میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷امریکہ کے اہم شہروں میں پولیس کو پوری طرح سے چوکس رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
-
ترکی میں 8 ہزار پولیس اہلکار برطرف
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴ترک حکام نے آٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا ہے۔
-
امریکہ پولیس پر فائرنگ، تین ہلاک چار زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۰امریکی ریاست لوزیانا کے شہر بیٹن روز میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کابل کے قریب پولیس کیڈٹوں پر حملہ درجنوں ہلاک و زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب پولیس کی بسوں کے ایک قافلے پر خودکش دہشت گردانہ حملوں میں تیس سے زائد پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔