-
متنازعہ علاقوں سے ہندوستانی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴چین نے ہندوستان کو سخت انتباہ دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان متنازعہ علاقوں سے ہندوستانی فوجیوں کے فوری طور پر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
دہشت گردی میں امریکہ اور بعض عرب ممالک کا کردار نمایاں
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ علاقے اور دنیا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی و بدامنی میں امریکہ اور بعض عرب ملکوں کا کردار مکمل نمایاں ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن پر تاکید
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چین کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے مشیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹چین کے وزیر خارجہ، پاکستان و افغانستان کے درمیان اختلافات کے حل کے بارے میں گفتگو کے لئے پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
-
چین میں لینڈسلائیڈنگ،140 افراد کے دب جانے کا خدشہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱چینی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث سو سے زائد افراد کے ملبے تلے دب جانے کا خدشہ ہے۔
-
چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 100 افراد زندہ دب گئے
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈ میں کم از کم100 افراد دب گئے ہیں۔
-
پاکستان کا امریکہ کو انتباہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰امریکہ کی جانب سے پاکستان سے متعلق پالیسیا ں مزید سخت کرنے کے حوالے سے پاکستان نے واضح کردیا ہے کہ پاکستان ڈرون حملے برداشت نہیں کر ے گا۔
-
آبنائے ہرمز میں ایران اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ایران اور چین کی بحریہ نے آبنائے ہرمز سے بحیرہ عمان تک کے حدود میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی ہیں۔
-
چین میں دھماکہ 65 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹چین میں ایک اسکول کے قریب دھماکے سے 8 افراد جاں بحق اور بچوں اور خواتین سمیت 59 افراد زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں دو چینی شہریوں کا اغوا اور قتل، چین کا ردعمل
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵چین نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں داعش کے ہاتھوں اپنے دو شہریوں کے اغوا اور قتل کے بعد کہا ہے کہ وہ تکفیری دہشت گرد گروہ کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔