SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • پاکستان و ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    پاکستان و ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

  • دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ افراد ہلاک

    دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ افراد ہلاک

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب 2 لاکھ 3 ہزار اموات ہو گئیں جبکہ 29 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کے موقف پر روس کی تنقید

    امریکی صدر ٹرمپ کے موقف پر روس کی تنقید

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵

    روس کے وزیر خارجہ نے کورونا وائرس کے خلاف امریکی حکومت اور ٹرمپ کی کمزور پالیسی اور عالمی ادارہ صحت کو نشانہ بنانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست

    امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲

    امریکہ میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریبا 2000 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ اس دوران 36100 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں ۔

  • ٹرمپ کا مشورہ پڑا بھاری، کئی لوگ اسپتال میں بھرتی

    ٹرمپ کا مشورہ پڑا بھاری، کئی لوگ اسپتال میں بھرتی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کورونا سے مقابلے کے لئے تجویز کی گئی دوا کے استعمال کے بعد درجنوں افراد کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا۔

  • کورونا پر لگام، ایران- عراق سرحدیں کھولنے پر ہوا اتفاق

    کورونا پر لگام، ایران- عراق سرحدیں کھولنے پر ہوا اتفاق

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰

    عراقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کی تین سرحدیں پھر سے کھولی جا رہی ہیں۔

  • قزاقستان، تیرہ دن میں ایک اسپتال تیار ۔ ویڈیو

    قزاقستان، تیرہ دن میں ایک اسپتال تیار ۔ ویڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    متعدی بیماریوں کا مخصوص اسپتال قازقستان میں تیرہ روز کے اندر تعمیر کر دیا گیا۔ سات ہزار مربع میٹر میں پھیلا ہوا یہ اسپتال قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں تعمیر کیا گیا ہے جس کا افتتاح حال ہی میں ملک کے صدر قاسم جومارت توقایف کے ہاتھوں کیا گیا۔ ۲۰۰ بیڈز کے حامل اس اسپتال میں تمام تر لازمی اور جدیدترین طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔

  • کورونا کے بعد خانہ کعبہ کا پہلا طواف۔ ویڈیو

    کورونا کے بعد خانہ کعبہ کا پہلا طواف۔ ویڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶

    فرزندان توحید نے کورونا وائرس کے سبب مسجد الحرام کو بند کر دئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ گزشتہ شب خانہ کعبہ کا طواف انجام دیا۔ اس طواف میں سماجی دوری یا سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھا گیا۔

  • امریکہ کے بغیر جاری و ساری ہے انسداد کورونا مہم

    امریکہ کے بغیر جاری و ساری ہے انسداد کورونا مہم

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹

    دنیا کے مختلف ملکوں نے امریکہ کے بغیر کورونا کے خلاف عالمی مہم سے متعلق عالمی ادارہ صحت کے منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS