SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھلاڑی

  • ہندوستان ایشیا کپ کا فاتح

    ہندوستان ایشیا کپ کا فاتح

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۷

    ہندوستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلا دیش کو ہرا کر ایشیا کرکٹ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

  • ایشیا کپ میں افغانستان اور ہندوستان کامیچ برابر

    ایشیا کپ میں افغانستان اور ہندوستان کامیچ برابر

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۶

    ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان اور ہندوستان کے درمیان کھیلا گیا میچ برابر ہوگیا ہندوستانی ٹیم 253 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 252 پر آل آؤٹ ہوگئی۔

  • ایشیائی کھیلوں کے چیمپئن رہبر انقلاب سے ملے ۔ تصاویر

    ایشیائی کھیلوں کے چیمپئن رہبر انقلاب سے ملے ۔ تصاویر

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸

    ۲۰۱۸ کے گزشتہ ایشیائی کھیلوں میں میڈیل جیتنے والے کھلاڑیوں نے آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات۔

  • ایشیا کپ میں ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

    ایشیا کپ میں ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹

    ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے میں ہندوستان نے پاکستان کو ایک بار پھر شکست دے کرکامیابی حاصل کرلی۔

  • ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو شکست

    ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو شکست

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲

    ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی۔

  • ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں بنگلادیش کو شکست

    ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں بنگلادیش کو شکست

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۳

    ایشیا کپ میں افغانستان نے بنگلادیش کو 136 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

  • ایشیا کپ میں ہندوستان نے پاکستان کوشکست دے دی

    ایشیا کپ میں ہندوستان نے پاکستان کوشکست دے دی

    Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۸

    ایشیا کپ کرکٹ کے اہم میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔

  • ایشیا کپ میں ہندوستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی

    ایشیا کپ میں ہندوستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۴

    ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں ہندوستان نے ہانگ کانگ کو 26 رنز سے شکست دے دی۔

  • ایشیا کپ کا بڑا اپ سیٹ، سری لنکا ایونٹ سے باہر

    ایشیا کپ کا بڑا اپ سیٹ، سری لنکا ایونٹ سے باہر

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۶

    ایشیا کپ کرکٹ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 91 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

  • ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں ہانگ کانگ کی شکست

    ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں ہانگ کانگ کی شکست

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۱

    پاکستان نے اپنے ابتدائی میچ میں ہانگ کانگ کو باآسانی ہرادیا، ہانگ کانگ کی جانب سے دیا گیا 117 رنز کا ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر 24 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

Show More
خاص خبریں
  • صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    ۴۸ minutes ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

  • پاکستان: آپریشن شعبان جاری، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی

  • پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف

  • ہند نیپال سرحد پر امریکی بحریہ کا سابق کمانڈو گرفتار، سیکورٹی اداروں میں سنسنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS