-
مولا رضا (ع) کا فیض اسپتالوں تک پہونچ رہا ہے ۔ تصاویر
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸آستان قدس رضوی یا روضۂ امام رضا علیہ السلام کی جانب سے ایران کے مختلف شہروں میں زیر علاج بیماروں بالخصوص کورونا بیماروں اور وہاں کے میڈیکل اسٹاف کے لئے خاص تبرکات اور پرچم رضوی کی زیارت کا انتظام کیا جاتا ہے۔
-
’’ایران مال‘‘ کا اسپتال بنا دیا گیا ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰ایران؛ دارالحکومت تہران میں واقع ملک کے سب سے بڑے شاپنگ سینٹر ’’ایران مال‘‘ کے ایک بڑے حصے کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ۴۵ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلے اس حصے میں تین ہزار بیڈ تمام تر طبی سہولیات کے ساتھ لگانے کا منصوبہ ہے۔ اس وقت وقتی طور سے بنائے گئے اس اسپتال میں ڈھائی سو بیڈ کورونا بیماروں کی خدمت کے لئے پوری طرح آمادہ ہیں۔ یہ اسپتال ایران بھر میں عارضی طور پر بنے سیکڑوں اسپتالوں میں سے ایک ہے۔ زیر تعمیر ایران مال مغربی ایشیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال بتایا جاتا ہے۔
-
سانسوں کے رکھوالے ۔ تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱ہر اسپتال میں ایک آکسیجن یونٹ ہوا کرتا ہے جو وہاں زیر علاج بیماروں کو درکار آکسیجن فراہم کرنے کے اہم اور حساس فرائض انجام دیتا ہے۔ آجکل دنیا بالخصوص ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ انسداد کورونا مہم میں یقینا آکسیجن یونٹ کا نہایت اہم کردار ہے۔ اگر کسی بھی اسپتال کے آکسیجن نظام میں کوئی خلل پیدا ہو جائے تو اسکے سنگین نتائج بیماروں کو جھیلنے پڑ سکتے ہیں۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے دس دن میں تیار ہوگا اسپتال ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱چین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا بیماری سے مقابلے کے لئے ووہان شہر میں ایک ہزار بیڈ پر مشتمل ایک اسپتال دس دن کے اندر تیار کر دیا جائے گا۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے تمام تر وسائل و ذرائع کو فراہم کر دیا گیا ہے اور کام بغیر کسی وقفے کے دن رات جاری ہے۔
-
قانون کو ہاتھ میں لینے والے وکلا کو بخشا نہیں جائے گا: وزیر قانون پنجاب
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱لاہور کے امراض قلب پر وکلاء کے حملے کے باعث 6 مریض جاں بحق ہو گئے۔
-
نوازشریف کی زندگی خطرے میں
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴پاکستان کے سابق نااہل ہونے والے وزیراعظم اور کرپشن کیسز میں سزا یافتہ نوازشریف کی زندگی کوخطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں زہریلی شراب سے70 افراد ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷ہندوستان میں زہریلی شراب پینے سے 70 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
-
4 فروری کینسر کا عالمی دن
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۰فوٹو گیلری
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۶فوٹو گیلری
-
پاکستان میں غیرقانونی نجی اسپتال مسمار کرنے کا حکم
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خلاف قانون بننے والے نجی اسپتالوں کو گرادیا جائے ۔