-
تائیوان کے ہسپتال میں آتشزدگی 24 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳تائیوان کے ہسپتال میں آگ لگنے کے بعد بھگدڑ مچ گئی جبکہ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
-
یمن و شام میں نصف سے زائد اسپتالوں کی تباہی
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران خاص طور سے یمن و شام میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر بارہ سو سے زائد حملے ہوئے ہیں۔
-
جنوبی کوریا کے اسپتال میں آگ لگ گئی،30 ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷جنوبی کوریا کے ایک اسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اسپتال منتقل
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو غیر قانونی طور پرگھر میں نظر بند کر رکھا تھا۔
-
گرفتار شہزادوں پر تشدد، اسپتال منتقل کرنا پڑا
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبداللہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ اور پانچ دوسرے گرفتار شہزادوں کو تشدد اور زد و کوب کیے جانے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کرنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عراق میں ایرانی فیلڈ ہاسپٹل کے قیام کا خیر مقدم
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹عراقی عوام نے کوت شہر میں ایران کی جانب سے فیلڈ ہاسپٹل کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی نئی جارحیت، ہسپتال پرحملہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹اسرائیل کی جاری جارحیت میں 4 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے ہسپتال پربھی حملہ کر دیا۔
-
ہندوستان کی جانب سے کابل حملے کی مذمت
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷ہندوستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردار داؤد خان اسپتال پر ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
افغانستان : ملٹری اسپتال پردہشت گردانہ حملہ 2 ہلاک 15 زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔