Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۰ Asia/Tehran
  • 4 فروری کینسر کا عالمی دن

فوٹو گیلری

پوری دنیا میں 4 فروری کو کینسر کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد سرطان کے موذی مرض سے آشنائي حاصل کرنا اور اسی طرح ان لاوارث ،لاچار اور غریب کینسر کے مریضوں کا علاج معالجہ اور دیکھ بال کرنا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی شہروں میں سرتان کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے اسپتال قائم کئے گئے ہیں اورایران کے کئی شہروں کی طرح صوبہ زنجان میں بھی مخیر حضرات نے لیڈی ڈاکٹر مینوش مقیمی کی درخواست پرمھرانہ کے نام سے ایک اسپتال قائم کیا ہے جہاں ان کا مفت علاج ہوتا ہے۔

ٹیگس