-
رہبر انقلاب کی میزبانی میں منعقد ہوا جشن وحدت ۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں منعقد ہونے والی سالانہ عالمی وحدت کانفرنس کے شرکاء اور مہمان حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جشن وحدت و مسرت میں حصہ لیا۔اس موقع پر حاضرین کو رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا جبکہ جشن کی افتتاحی تقریر صدر مملکت روحانی نے کی۔اس تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کے علاوہ ملک کے سبھی اعلیٰ سیاسی و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
دنیا بھر میں جشن امین و صادق
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳سرور کائنات پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
وحدت اسلامی کی اہمیت
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رحمت للعالمین (ص) اور صادق آل طاہرین (ع) کا جشن ولادت
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سرور کائنات رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران جشن و سرور میں غرق ہے۔
-
پیامبرِ خداؐ کی قطعی آرزو | Farsi Sub Urdu
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
آگئی صداقت، مبارک ہو!
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰سترہ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل خاتم الرسل، سرور انبیاء، مرسل اعظم حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور سترہ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری فرزند رسول صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر تمام مسلمانان عالم کی خدمت میں طلوع نیرین کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
اے نور سلام علیک! ۔ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰ایران کے معروف ذاکر و مداح اہل بیت (ع) محمود کریمی کا حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں شاندار اظہار عقیدت
-
سیرت سرکار رسالت (ص) ۔ ویڈیو ۔
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰سیرت سرکار رسالت (ص) کے موضوع پر آستان قدس رضوی کی پیش کردہ ایک مختصر گفتگو