-
ہندوستان : طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچا، بتائی حادثہ کے وقت کی صورت حال
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵ہندوستان میں ایئر انڈیا کے حادثے میں ایک 40 سالہ مسافر زںدہ بچ گیا ہے۔
-
ہندوستان: احمدآباد ایئرپورٹ کے قریب ایئرانڈیا کا مسافر جہاز گر کر تباہ + ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹ہندرستانی ہوائي کمپنی ایئر انڈیا کا ایک مسافرطیارہ احمد آباد سے لندن کے لئے پرواز کرنے کے فورا گر بعد تباہ ہوگیا۔
-
ہندوستان: بین الاقوامی خلائی مشن اے ایکس 4 ملتوی
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ہندوستانی خلا بازہمانشو شکلا کو بین الاقوامی خلائي اسٹیشن آئی ایس ایس لے جانے والے والے ایکزیوم اسپیس کو فنی خرابی کی وجہ ملتوی کرنا پڑگیا۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں کرفیو میں نرمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶ہندوستان کی ریاست منی پورکے دارالحکومت امپھال سمیت فساد زدہ اضلاع میں کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/11
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/11
-
ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ + ویڈیوز
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳دہلی میں طلبا نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ پرجاری وحشیانہ حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مودی حکومت ہندوستان اور ہندوستانیوں کے وقار کے تحفظ میں ناکام ہو رہی، کانگریس
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ امریکہ میں ہندوستان کے لوگوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے اور وزیر اعظم مودی کو فوری طور پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اس بارے میں بات کرنی چاہیے
-
وندے بھارت ٹرین سے جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷جمو و کشمر میں برسراقتدار سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس نے وندے بھارت ٹرین سروس شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمو و کشمیر کو کافی فائدہ ہوگا ۔
-
ہندوستان میں کرونا کے بڑھتے معاملات، کیا پھر لاک ڈاون کی نوبت آ سکتی ہے؟
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ہندوستان میں کرونا کے فعال معاملات کی تعداد چھے ہزار چار سو اکانوے ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی بھی خبریں ہیں ۔