-
ہندوستان: فارسی اور اردو شعرا کو مودی کا خراج عقیدت
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے جہان خسرو دوہزار پچیس صوفی میوزک فیسٹیول میں ایرانی شاعر مولانا جلال الدین اور امیر خسرو کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔
-
ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشق
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں نے جنگ کے دوران انضمام اور بہتر تال میل کو فروغ دینے کے مقصد سے جودھ پور میں مربوط مشق ڈیزرٹ ہنٹ میں اپنی جنگی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/28
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/28
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/28
-
ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں ایک سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدور برفانی تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب گئے۔
-
برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔
-
ہندوستان: وزیراعظم پر اپوزیشن کا سنگین الزام
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز رویے کے مقابلے میں وزیر اعظم مودی پر خاموشی برتنے اور تسلیم ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/27