SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان میں این آرسی اور سی اے اے کے خلاف مظاہرے

    ہندوستان میں این آرسی اور سی اے اے کے خلاف مظاہرے

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹

    شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں اتوار کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے ۔ اس درمیان وزیراعظم نریندرمودی نے دہلی میں ایک عوامی جلسے میں اپنے خطاب کے دوران اپوزیشن پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے -

  • ہندوستان، شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف عوامی غصہ اور پولیس کے وحشیانہ حملے ویڈیوز کی زبانی

    ہندوستان، شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف عوامی غصہ اور پولیس کے وحشیانہ حملے ویڈیوز کی زبانی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴

    شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں سنیچر کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے۔ مشرقی ریاست بہار میں آج بند کی کال دی گئی تھی جبکہ اترپردیش کے بعض شہروں میں بھی مظاہروں کی اطلاع ہے۔ رام پور میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔

  • ہندوستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

    ہندوستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶

    ہندوستان کے وزیر خارجہ آج ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچیں گے۔

  • ہندوستان و چین کا سرحدی تنازع حل کرنے کا عزم

    ہندوستان و چین کا سرحدی تنازع حل کرنے کا عزم

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹

    ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چینی وزیر خارجہ اور اسٹیٹ کونسلر وانگ یی کی قیادت میں حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی میٹنگ میں ہندوستان - چین سرحد مسئلے پر خصوصی نمائندہ سطح کی 22 ویں میٹنگ میں یہ عزم کیا گیا ۔

  • شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑےپیمانے پر احتجاج اور ہلاکتیں

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑےپیمانے پر احتجاج اور ہلاکتیں

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹

    ہفتہ کو بھی ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج کئے گئے۔ دہلی اور اترپردیش سب سے زیادہ متاثر رہے ۔

  • ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت، مختلف شہروں میں مظاہرے اور بندشیں

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت، مختلف شہروں میں مظاہرے اور بندشیں

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مشہد میں احتجاج

    ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مشہد میں احتجاج

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱

    ایران کے معروف اور مقدس شہر مشہد میں حکومت ہند کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف ہندوستانی طلبا نے احتجاج کیا۔

  • شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملائیشین وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملائیشین وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷

    ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندوستان میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • پاکستان نے کیا امریکا و ہندوستان کے اعلامیے کو مسترد

    پاکستان نے کیا امریکا و ہندوستان کے اعلامیے کو مسترد

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶

    پاکستان نے امریکا اور ہندوستان کے مابین ٹو پلس ٹو اعلامیے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ اعلامیے میں بیانات قابل مذمت ہیں۔

  •  شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے 17 جاں بحق، ہزاروں زخمی اور گرفتار

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے 17 جاں بحق، ہزاروں زخمی اور گرفتار

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان بھر میں احتجاج مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ جمعہ کو دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور سی اے اے کی مخالفت میں اپنی آواز بلند کی ۔ اس درمیان کئی مقامات سے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ کی بھی خبریں موصول ہورہی ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل، لبنان کے مقبوضہ علاقے فوری طور پر خالی کرے: پاکستان

    اسرائیل، لبنان کے مقبوضہ علاقے فوری طور پر خالی کرے: پاکستان

    ۱۴ hours ago
  • دشمن کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ تو محض شروعات ہے: سپاہ پاسداران کے سربراہ جنرل احمد وحیدی

  • ایران اور پاکستان کا آزاد تجارت کا معاہدہ آخری مرحلے میں

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے

  • بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی واپسی کے اعلان کے بعد پورے ملک میں تشدد پھوٹ پڑا، درجنوں گھر نذر آتش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS