SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستانی فوج کے سابق سربراہ نئے پاکستانی آرمی چیف کے معترف

    ہندوستانی فوج کے سابق سربراہ نئے پاکستانی آرمی چیف کے معترف

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰

    ہندوستان کے سابق آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو انتہائی پیشہ ور قرار دیا۔

  • عمران خان کا کشمیرکی صورتحال پر بان کی مون کوخط

    عمران خان کا کشمیرکی صورتحال پر بان کی مون کوخط

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھ کر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی جارحیت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

  • پاکستان کے خلاف نریندر مودی کا سخت موقف

    پاکستان کے خلاف نریندر مودی کا سخت موقف

    Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کو صحرا بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب جانے والے پانی کی بوند بوند کو روک دیں گے۔

  • عصر حاضر کی یزیدیت کے مقابل عاشقان کربلا سینہ سپر

    عصر حاضر کی یزیدیت کے مقابل عاشقان کربلا سینہ سپر

    Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴

    علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر کروڑوں عاشقان اہل بیت (ع) کا سرزمین کربلا پر تاریخی اجتماع حال اور مستقبل کے حالات بدلنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

  • لائن آف کنٹرول کی کشیدہ صورت حال پر بان کی مون کی تشویش

    لائن آف کنٹرول کی کشیدہ صورت حال پر بان کی مون کی تشویش

    Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر کشیدہ صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • من موھن سنگھ کی وزیراعظم نریندرمودی پرکڑی نکتہ چینی

    من موھن سنگھ کی وزیراعظم نریندرمودی پرکڑی نکتہ چینی

    Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰

    ہندوستان کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے نوٹ بندی معاملے پراس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی پرکڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مودی کے فیصلے کو فاش غلطی سے تعبیرکیا۔

  • ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس میں پاکستان کی شرکت غیر یقینی

    ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس میں پاکستان کی شرکت غیر یقینی

    Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۲

    پاکستان کےمشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کی بلاجواز فائرنگ اور پاکسانی فوجیوں کی ہلاکت کے باعث ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس میں شرکت کے فیصلے پر نظرثانی کریں گے۔

  • لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں، چار پاکستانی فوجی ہلاک

    لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں، چار پاکستانی فوجی ہلاک

    Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷

    بعض خبری ذرائع نے کنٹرول لائن پر جھڑپوں میں چار پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • کنٹرل لائن پر 4 بچے جان بحق، پاکستان نے اقوام متحدہ سے تحقیقات کی درخواست کردی

    کنٹرل لائن پر 4 بچے جان بحق، پاکستان نے اقوام متحدہ سے تحقیقات کی درخواست کردی

    Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے سیکٹر کھوئی رٹہ میں 4 بچوں کے جان بحق ہونے کی اقوام متحدہ کے حکام سے تحقیقات کی درخواست کی ہے۔

  •  ہندوستان میں ٹرین حادثہ، ہلاکتیں 133 تک پہنچ گئیں

    ہندوستان میں ٹرین حادثہ، ہلاکتیں 133 تک پہنچ گئیں

    Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴

    گزشتہ روز ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے پاس پٹنہ - اندور ایکسپریس ٹرین کی چودہ بوگیاں پٹری سے اتریں جس کے نتیجے میں ہلاکتیں 133 تک پہنچ گئیں۔-

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۹ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS