-
ہندوستان: کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ، مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے شہر سرینگر سمیت وادی کے بیشتر علاقوں میں اٹھارہ روز تک نافذ رہنے والے کرفیو کو ختم کر دیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشیدگی برقرار
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بیشتر اضلاع میں کرفیو ہٹالیا گیاہے تاہم سری نگر کے بعض علاقوں میں منگل کو بھی پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں مقیم ہندوستانی سفارت کاروں کو احتیاط سے کام لینے کی ہدایت
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴حکومت ہندوستان نے کشمیر کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو لازمی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
ہندوستان میں کشمیری عوام کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲پاکستان نے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیری عوام کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
کشمیر کے حالات بدستور کشیدہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بیشتر علاقوں میں سترہویں روز بھی کرفیوجاری رہا اور لوگ پرتشدد مظاہرے بھی کرتے رہے۔
-
وادی کشمیر میں مظاہرے، کرفیو اور ہڑتال بدستورجاری
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکے مختلف اضلاع میں اتوار کو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا
-
شین ہوا نیوز ایجنسی کے انچارج اور دو نامہ نگاروں کو ہندوستان سے نکل جانے کا حکم
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱ہندوستان کی حکومت نے چین کی نیوز ایجنسی شین ہوا کے اس ملک میں انچارج اور دو نامہ نگاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیرداخلہ جموں کشمیر کے دورے پر
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۲ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ جموں کشمیر کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے سری نگر پہنچے ہیں۔
-
کشمیر کے مسئلے پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۳ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کو ناممکن قرار دیا ہے۔
-
ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کشمیری مسلمانوں کےحقوق کی پامالی پر ہندوستانی حکومت کو انتباہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے رکن پارلیمنٹ محمد حسین قربانی نے کشمیری مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر ہندوستانی حکومت کو انتباہ دیا ہے۔