-
ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۷ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں جے پی ایس سی، جے ایس ایس سی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا اور حکومت کے درمیان دوسرے دور کی بات چیت بھی ناکام ہوگئی۔ اس کے بعد طلبا نے پیر کو اسمبلی کے محاصرے کا اعلان کردیا۔
-
راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں ہفتہ کے روز 'چھاتروں (طلبا) کی گونج' پروگرام میں شرکت کرنے والے طلبا و طالبات نے کہا کہ راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں۔
-
ہندوستان: ممتا بنرجی کے قافلے پر حملہ، مظاہرین نے ممتا کی گاڑی کو گھیرا
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸24 پرگنہ ضلع میں آج ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قافلے پر حملے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال انتہائی سنگین، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 98
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں سیلاب کی صورت حال انتہائی سنگین بنی ہوئی ہے اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 98 ہو گئی ہے۔
-
راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۳لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمتوں کی بھرتی کے امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی جماعت کی ہو، اسے طلبہ اور نوجوانوں کی آواز ضرور سننی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کا تعلیمی نظام بری طرح متاثر ہو چکا ہے، یہ نہ صرف بے حد مہنگا ہے بلکہ طلبہ پر دباؤ ڈالنے والا نظام بھی بن گیا ہے، جس میں بنیادی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے۔
-
ہندوستان: یو پی کی یوگی حکومت نے "مدرسہ تنخواہ بِل" واپس لے لیا، مدارس کے اساتذہ کو بروقت تنخواہ ملنے کا راستہ بند
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی یوگی حکومت نے سماجوادی پارٹی کے دور حکومت میں پاس ہونے والے "مدرسہ تنخواہ بِل" کو واپس لے لیا ہے۔
-
ہندوستان: تسلیمہ نسرین کا مدارس سے متعلق بیان قابل مذمت، حکومت اس کا نوٹس لے، مسلم پرسنل لا بورڈ
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۷آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے مدارس کے بارے میں بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کے حالیہ تبصروں کی مذمت کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے اس سلسلے میں نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے احاطے سے بندروں کو بھگانے کے لیے "انسانی لنگور" تعینات
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے احاطے سے بندروں کو بھگانے کے لیے لنگور کی آواز نکالنے والے "انسانی لنگوروں" کو تعینات کیا گيا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست گجرات میں "چاندی پورہ" وائرس کا قہر جاری، اب تک 22 بچوں کی موت
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۹ہندوستان کی ریاست گجرات میں "چاندی پورہ" وائرس کا قہر جاری ہے بلکہ اس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس وائرس کی زد میں آ کر اب تک 22 بچے لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔
-
ہندوستان: ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی، پولیس کارروائی پر وزیر داخلہ سے اپوزیشن کا بیان کا مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے کارروائی آج دن بھر کے لیے ملتوی کردی گئی۔ اپوزیشن اراکین پولیس کارروائی پر وزیر داخلہ سے بیان کا مطالبہ کر رہے تھے۔