-
یمنیوں کا میزائل نشانے پر لگ گیا، خلیج عدن میں برطانیہ کا تجارتی جہاز ڈوب گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵برطانیہ کی ایمبری بحری سیکیورٹی کمپنی نے آج صبح خلیج عدن میں ایک تجارتی جہاز کے غرق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے امریکا: انصار اللہ کے رہنما
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۸انصار اللہ یمن کے رہنما نے غزہ پٹی میں جنگ کے تازہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے اس علاقے میں امریکہ کی جانب سے وقتی جیٹی بنائے جانے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ جیٹی در اصل علاقے میں امریکہ کی ایک اور چھاؤنی ہے۔
-
یمنی جو کرتے ہیں ان کے ثبوت بھی پیش کرتے ہیں
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹میڈیا ذرائع نے بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی فلم جاری کی ہے۔
-
امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶امریکی سینٹرل کمان سینٹکام نے یمن کی مسلح افواج کے دو شہباد اور کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
یمن کا وعدہ پورا ہو گيا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱یو کے ایم ٹی او نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک اور تجارتی بحری جہاز غرق ہو گیا۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عیدالاضحی کے موقع یمن کا فلسطینی قوم کو بڑا تحفہ، صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے: انصاراللہ یمن
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے اور صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنانے پر زور دیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/14
-
امریکہ کا یمن مخالف بحری اتحاد کی شکست کا اعتراف
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹امریکہ نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف بحری اتحاد کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن نے انجام دیا ایک اور بڑا کارنامہ، موساد اور سی آئی اے کے مشترکہ گینگ کو کیا تباہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴یمن نے ایک انٹیلیجنس سیکورٹی آپریشن میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ ایک گینگ کو تباہ کردیا۔