-
نیا مالیاتی نظام جلد شروع ہوجائے گا، یورپی یونین
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے مالیاتی نظام ایس پی وی پر بہت جلد کام شروع کردیا جائےگا۔
-
یورپ کو صدر کا انتباه
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ڈالرکے مقابلے میں یورو کی تقویت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
جنگل کے قانون کی حکمرانی کا خدشہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کیلئے یورپی مالیاتی میکنزم کا جلد اعلان کیا جائے گا: عراقچی
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ خاص مقصد کے لئے بنائے جانے والے نظام (SPV) پر قریبی رابطے میں ہیں اور ہمیں امید ہے کہ اس خصوصی مالیاتی میکنزم کا جلد اعلان کردیا جائے گا.
-
بریگزٹ ڈیل پربرطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸برطانوی وزیراعظم کی یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ ڈیل سے اختلاف کے باعث کابینہ کے ایک اور وزیر نے احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ کو ایران کا انتباه
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران یورپ کو کچھ اور مہلت دے سکتا ہے:عراقچی
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپ کی جانب سے خصوصی مالیاتی نظام کے قیام کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران یورپ کو مہلت دینے کے لیے تیار ہے تاہم انھوں نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز بھی ہو سکتا ہے۔
-
ایران اور یورپ کے درمیان ایٹمی تعاون میں توسیع پر اتفاق
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی تعمیر نوکے لیے 535 ملین ڈالرامداد کی منظوری
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶یورپی یونین نے جنگ زدہ افغانستان کی بحالی کے لیے 535 ملین ڈالر کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔