-
جاپان اور یورپی یونین نےکی ایٹمی معاہدے کی حمایت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵برسلز میں جاپان اور یورپی یونین نے اپنے 26 ویں اجلاس میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔
-
یورپ میں اسلامو فوبیا بڑھ رہا ہے: شیریں مزاری
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶پاکستان کی وفاقی وزیر نے یورپ میں اسلام مخالف گروپوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔
-
بریگزٹ پربرطانوی وزیراعظم اوراپوزیشن کے مذاکرات ناکام
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴بریگزٹ پر تھریسامے کے اپوزیشن لیڈر سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔
-
برطانیہ میں بلوا پولیس الرٹ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵برطانیہ میں ممکنہ بلووں سے نمٹنے کے لیے پولیس کو پوری طرح چوکس رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ: بریگزٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶برطانیہ میں بریگزٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور ہوا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم بریگزٹ میں تاخیرکی خواہاں
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶تھریسا مے ایک مرتبہ پھر بریگزٹ میں مختصر تاخیرکی خواہاں ہیں۔
-
برطانیہ: بریگزٹ سے متعلق چاروں قراردادیں مسترد
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔
-
یورپی یونین بھی مقبوضہ جولان پر اسرائیلی حاکمیت کے خلاف
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۴امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز مفادات کی تکمیل کے سلسلے میں ایک غیر معمولی اقدام کے تحت گزشتہ 25 مارچ کو ایک فرمان پر دستخط کرکے شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کرلی۔
-
بریگزیٹ معاہده تیسری بار مسترد
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ