-
پابندیوں کے شکار ممالک کے ساتھ دھمکی آمیز لہجے میں بات کرنا درست نہیں: علی شمخانی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ انتہائی سخت پابندیوں کا شکار ہونے والے ممالک کیلئے دھمکی آمیز رویہ کارآمد نہیں ہوگا۔
-
یورپ اور دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات پر زور
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی نمائندے بورل کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات اور یورپ کے ساتھ روابط کو محفوظ اور اسے فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے بہت قریب ہیں: یورپی یونین
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور ہم ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہیں۔
-
امیر عبدالہیان اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے پابندیوں کے خاتمے اور ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یوکرین کیلئے نیٹو کی حمایت، کشیدگی کم کرنے میں مدد نہیں کر سکتی: روس
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹روس نے نیٹو کے سربراہ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے یوکرین کی حمایت روس کے ساتھ اس کی کشیدگی کم کرنے میں کوئی مدد نہیں کرسکتی
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا نیا دعوی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اپنی رپورٹوں میں ایران کے دشمنوں اور خاص طور سے اسرائیل کی فراہم کردہ اطلاعات کو بنیاد بناتی ہے۔
-
امریکی اور یورپی قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴روس نے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک کے سیاسی اقدام کا مناسب، موثر اور فوری جواب دیا جائیگا: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳ایران نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک کی طرف سے کسی بھی سیاسی اقدام کا مناسب، مؤثر اور فوری جواب دے گا۔