-
وسط مدتی انتخابات کے نتائج، امریکی عوام کی جانب سے جنگ کی مخالفت: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے امریکی کانگریس کے انتخابات کے نتائج کو امریکی عوام کی جانب سے جنگ کی مخالفت قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: سامراج کے خلاف مقابلے کا قومی دن ، امریکہ میں ٹرمپ کو شکست
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/11/04
-
رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن پر اپنے پیغام میں "ایران کو زیادہ سے زیادہ طاقتور" بنانے کی اسٹریٹیجی جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔
-
ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰4 نومبر، یومِ طلبہ (13 آبان) کے موقع پر ایران بھر میں عالمی استکبار اور سامراجی طاقتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ملک کے 900 سے زائد شہروں اور قصبوں میں عوام، طلبہ، اساتذہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ان مظاہروں میں شریک ہیں۔
-
بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے سفارتی عمل میں ایران کی زیادہ سے زیادہ احتیاط اور بدگمانی کے ساتھ شرکت پر زور دیتے ہوئے کہا: جب تک ایران کے مکمل طور پر قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہیں ہوں گے، کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع کی طرف دھکیل دیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۹رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے لکھا: امریکا کی بربریت نے بین الاقوامی اداروں پر اعتماد کو ختم کر کے دنیا کو جوہری دفاع کی طرف دھکیل دیا۔
-
انداز جہاں: سنجیدہ مذاکرات کے ساتھ ایران کی بھرپور دفاعی تیاریاں
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/11/03
-
ترجمان وزارت خارجہ: ہم سے کوئی ملک اوپر ہوکر بات نہيں کر سکتا
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۱ترجمان وزارت خارجہ نے امریکی بالادستی کا موقف مسترد کردیا ہے
-
جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبداللّہی نے 4 نومبر، سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں، اس دن کو ایران کی سامراج مخالف مجاہدت کا زندہ ثبوت قرار دیا ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۷ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کے ساتھ ہی دیگر اقوام کے بھی انسانی حقوق کی وسیع پامالی کا ارتکاب کیا ہے