-
نسل کشی میں نیتن یاہو کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں بائیڈن
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳امریکہ کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی پر ملک کے صدر پر مقدمہ دائر کیا اور مطالبہ کیا کہ بائیڈن فلسطین کے ساتھ جنگ میں تل ابیب کا ساتھ نہ دیں۔
-
اسرائیلی حملوں سے امریکا نے دامن جھاڑا
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ کے کچھ سینئر حکام، اسرائیل کے کچھ حصے کو قابل دفاع قرار نہيں دیتے۔
-
غزہ جنگ، امریکہ پر حملے کا داعش لے رہا ہے انتقام
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹جہاں ایک طرف شامی قوم فلسطین کی حمایت کر رہی ہے اور ملک کی مزاحمتی تنظیمیں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے لیے جنوب میں اسرائیل اور مشرق میں امریکہ کے خلاف برسرپیکار ہیں، وہیں دہشت گرد گروہوں بالخصوص خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اسرائیلی فضائی حملوں کے ساتھ اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
-
امریکی فوجی بھی اپنے ملک میں محفوظ نہيں رہے
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲ایک باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کی ذاتی معلومات فروخت کی جا رہی ہیں۔
-
امریکی ریاست میئن میں مختلف مقامات پر فائرنگ ، 22 ہلاک ساٹھ سے زائد زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴امریکا کی ریاست میئن میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
شام میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۵شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے-
-
صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
چین کو کس طرح روکے گا امریکہ، اردنی اخبار کا عجیب دعوی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴اردن کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ چین پر قابو پانے کے لیے ایران، امریکہ کی اسٹریٹجک ضرورت بن جائے گا۔
-
امریکی میڈیا نے یوکرین جنگ میں ہلاکتوں کا اعداد و شمار جاری کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک یوکرین میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔
-
کیا امریکہ کے ہتھیاروں کے ذخیرے ختم ہو رہے ہیں؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹واشنگٹن کا کہنا ہے کہ ہم گولہ بارود کے ذخیرے کو کم نہیں ہونے دیں گے۔