• نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو

    نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱

    اربعین حسینی کے موقع پر ایک بار پھر سعودی نواز نائیجیریا کی حکومت نے عزاداروں پر فائرنگ کر کے دسیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔

  • آسان نہیں دسترخوانِ اربعین کو سمیٹنا! ۔ ویڈیو

    آسان نہیں دسترخوانِ اربعین کو سمیٹنا! ۔ ویڈیو

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲

    عراق؛ سخت ہے دسترخوانِ اربعین کو سمیٹنا، اربعین کے اختتام پر مواکب کے منتظمین اشک بار آنکھوں سے اپنے موکبوں کا سامان سمیٹتے ہوئے!

  • یوم اربعین حسینی کا خصوصی پروگرام - کربلائے معلی سے براہ راست

    یوم اربعین حسینی کا خصوصی پروگرام - کربلائے معلی سے براہ راست

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 09/ 2021

  • تجھ پہ از دور سلام!

    تجھ پہ از دور سلام!

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    زیارت حسین (ع) سے محرومی کے کرب میں مبتلا حسینی پروانوں کا آجکل یہی ورد زباں ہے...، مولا تجھ پہ از دور سلام!

  • مومن کی علامتیں ۔ پوسٹر

    مومن کی علامتیں ۔ پوسٹر

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶

    امام حسن عسکری علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: مومن کی پانچ علامتیں ہیں؛ 1۔ 51 رکعت نماز کا بجالانا، ۲۔زیارت اربعین امام حسین علیہ السلام (کرنا یا پڑھنا)، ۳۔دائیں ہاتھ میں انگوٹھی کا پہننا، ۴۔خاک پر سجدہ کرنا، ۵۔بلند آواز سے بسم اللّه الرّحمن الرّحيم کا پڑھنا۔

  • عالم بشر کا نقطۂ اتحاد، حسین (ع)! ۔ ویڈیو

    عالم بشر کا نقطۂ اتحاد، حسین (ع)! ۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷

    سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی ذات گرامی ایک مقناطیس کی مانند دنیا بھر سے حریت پسندوں کو کھینچ کر اپنے گرد اکٹھا کر لیتی ہے۔اس سلسلے میں ایک مختصر مگر شاندار ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیے۔

  • کربلا کی حسرت دلوں میں لئے لاکھوں تہرانیوں نے اربعین مارچ میں حصہ لیا+ ویڈیو

    کربلا کی حسرت دلوں میں لئے لاکھوں تہرانیوں نے اربعین مارچ میں حصہ لیا+ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ہر طرف مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین مارچ‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین مارچ‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸

    ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی کی ایک لاثانی سینڈ آرٹ جس میں انہوں نے ریت کے ذروں سے اربعین حسینی کے موقع پر ہونے والے ’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا ہے۔

  • نوحہ / اربعین اور ظہور کی آرزو!

    نوحہ / اربعین اور ظہور کی آرزو!

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ الحسین سے عشق اور مودت کی نشانی ہے۔