• ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر ریت کے ذروں کی شکل میں اپنا ہنر بکھیرتے ہوئے ’’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا۔

  • اربعین مارچ کی سیکورٹی پر تیس ہزار رضاکار تعینات

    اربعین مارچ کی سیکورٹی پر تیس ہزار رضاکار تعینات

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵

    عراقی رضاکار فورس کی العباس بریگیڈ کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ الحشد الشعبی کے تیس ہزار اہلکاروں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر مقدس شہر کربلا جانے والے راستوں پر امن و سلامتی کے انتظامات کو سنبھال رکھا ہے۔

  • اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز !

    اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز !

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰

    چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین(ع) ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا ۔

  • اٹلی میں اربعین سید الشہداء+ ویڈیو

    اٹلی میں اربعین سید الشہداء+ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸

    اٹلی میں عزاداران سید الشہداء نے امام مظلوم اور ان کے با وفا ساتھیوں کا چہلم بڑے ہی عقیدت و احترام سے منایا۔

  • عراق، اربعین میلین مارچ اپنے عروج پر

    عراق، اربعین میلین مارچ اپنے عروج پر

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵

    عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور اس موقع پر حکومت عراق نے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خاص انتظامات کئے ہیں۔

  • عراق میں اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے داخلے پر پابندی

    عراق میں اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے داخلے پر پابندی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹

    عراق کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی رہے گي۔

  • اربعین حسینی کے لئے الحشدالشعبی کا خصوصی پروگرام

    اربعین حسینی کے لئے الحشدالشعبی کا خصوصی پروگرام

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵

    عراق کی الحشدالشعبی تنظیم کربلائے معلی میں اربعین حسینی کا خصوصی پروگرام تیار کر رہی ہے۔

  • دستاویزی پروگرام - کون ہے حسین (ع)

    دستاویزی پروگرام - کون ہے حسین (ع)

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2020

  • ہوشیار...، محرم آنے کو ہے!

    ہوشیار...، محرم آنے کو ہے!

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگواری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔