Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸ Asia/Tehran

اٹلی میں عزاداران سید الشہداء نے امام مظلوم اور ان کے با وفا ساتھیوں کا چہلم بڑے ہی عقیدت و احترام سے منایا۔

کورونا وائرس کے خطرے کے مد نظر مجلس عزا ایک کھلی جگہ منعقد ہوئی جہاں لوگوں نے ماسک اور اجتماعی دوری کا خیال رکھا۔ 

مرثیہ خوان نے مرثیہ پڑھا اور مجلس سید الشہداء کے متعدد ذاکرین نے خطاب کیا۔ 

 

ٹیگس