-
بریکس اراکین عالمی معیشت کی حکمرانی پر یکساں خیالات رکھتے ہیں: نریندر مودی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بریکس ممالک کے درمیان باہمی تعاون سے ان ممالک کے شہریوں کی زندگیوں میں تبدیلیاں آئیں ہیں اور یہ تعاون دنیا کو پیدا ہونے والی کووڈ صورتحال سے نکالنے میں بھی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں: چینی صدر
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲چین کے صدر نے پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں۔