SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

earthquake

  • وینزویلا میں زلزلے کے 8 دن بعد بھی ملبے سے ایک شخص زندہ نکلا، مرنے والوں کی تعداد 2300

    وینزویلا میں زلزلے کے 8 دن بعد بھی ملبے سے ایک شخص زندہ نکلا، مرنے والوں کی تعداد 2300

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴

    وینزویلا میں 24 جون کو آنے والے زلزلے کے 8 دن بعد بھی ایک 43 سالہ شخص کو ملبے سے زندہ نکالا گیا ہے۔ مرنے والوں کی تعداد تقریباً 2300 ہوگئی ہے۔

  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

    افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۱

    خبر رساں ایجنسی صدائے افغان کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے وسیع حصے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔

  • وینزویلا میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی،اموات کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہونے کا خدشہ

    وینزویلا میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی،اموات کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہونے کا خدشہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰

    وینزویلا میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 3000 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • وینزویلا کے بعد جاپان میں بھی 7 شدت کا زلزلہ شدت، دارالحکومت ٹوکیو میں بھی جھٹکے

    وینزویلا کے بعد جاپان میں بھی 7 شدت کا زلزلہ شدت، دارالحکومت ٹوکیو میں بھی جھٹکے

    Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۵

    وینزویلا کے بعد جاپان میں بھی زلزلہ آنے کی خبریں ہیں۔ دارالحکومت ٹوکیو میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔

  • وینزویلا: 2 شدید زلزلوں سے بھاری تباہی، ایمرجنسی نافذ

    وینزویلا: 2 شدید زلزلوں سے بھاری تباہی، ایمرجنسی نافذ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵

    ویںزویلا میں یکے بعد دیگرے دو طاقتور زلزلوں سے بھاری تباہی ہونے کی خبریں ہیں۔ زلزلوں کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

  • میکسیکو میں زلزلہ، ملک کی صدر اور دیگر لوگ جان بچا کر بھاگے، کم سے کم 2 افراد ہلاک

    میکسیکو میں زلزلہ، ملک کی صدر اور دیگر لوگ جان بچا کر بھاگے، کم سے کم 2 افراد ہلاک

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۹

    میکسیکو کی صدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں کہ اسی وقت 6 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آگیا، صدر سمیت ہال میں موجود سبھی لوگ جان بچا کر باہر کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔

  • ہندوستان: گجرات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

    ہندوستان: گجرات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

    Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷

    گجرات کے کچھ میں جمعہ کی صبح 4.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ کم گہرائی کے باعث جھٹکے محسوس ہوئے، تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

  • بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں زلزلہ، بنگلہ دیش آئرلینڈ کرکٹ میچ بیچ میں روکنا پڑا

    بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں زلزلہ، بنگلہ دیش آئرلینڈ کرکٹ میچ بیچ میں روکنا پڑا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰

    بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آج زلزلہ آنے اور اس کی وجہ سے میزبان ٹیم کا آئرلینڈ سے جاری میچ کچھ دیر کے لیے روکے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی

    ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی

    Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱

    ایران نے افغانستان میں آنے والے حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لئے پہلی امدادی کھیپ بھیج دی ہے۔

  • افغانستان میں آیا شدید زلزلہ، اب تک 20 افراد جاں بحق

    افغانستان میں آیا شدید زلزلہ، اب تک 20 افراد جاں بحق

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶

    افغانستان میں زلزلے سے اب تک 20 افراد جاں بحق اور تین سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شہید رہبر کی آخری رسومات میں دسیوں لاکھ سوگواروں کی شرکت دشمنوں کی مایوسی کا باعث: عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

    شہید رہبر کی آخری رسومات میں دسیوں لاکھ سوگواروں کی شرکت دشمنوں کی مایوسی کا باعث: عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

    ۲ hours ago
  • پاکستان: ضلع زیارت میں پولیس چوکی پر دہشت گردانہ حملہ، 9 اہلکار جآں بحق

  • شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر

  • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 6 فلسطینی شہید

  • سری لنکا: جیل میں قیدیوں کے درمیان خوں ریز جھڑپیں، 25 ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS