-
عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے تحت بین الاقوامی آن لائن اجلاس کا انعقاد
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳آستان قدس رضوی کی میزبانی میں " عالمی یوم عزادرای علی اصغر علیہ السلام " کے زیراہتمام ایک روزہ اجلاس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
-
! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲11شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب حضرت امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں علی اکبر جیسا فرزند آیا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنے بابا کے مقصد پر یوں قربان کر دی کہ آج کے جوانوں کے لئے نمونہ بن گئے اور اسی بنیاد پر آج کی تاریخ کو اسلامی دنیا میں علی اکبر علیہ السلام سے منسوب کرتے ہوئے یوم جوان کے نام سے جانا جاتا ہے۔
-
عراق اور ایران میں جشن
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
جشن اعیاد شعبانیہ، کربلائے معلی سراپا جشن و سرور
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷ایران اور عراق سمیت دنیا بھر میں خاندان عصمت و طہارت کی تین برگزیدہ ہستیوں، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام، علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس اور حضرت امام زین العابدین علیھما السلام کے ایام ولادت کا جشن انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اور کربلائے معلی میں بین الحرمین میں پھول برسائے گئے -
-
حسین (ع)، حُسنِ کردار کا پیکر
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹3، 4 اور 5 شعبان المعظم کو بالترتیب فرزند رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام، فرزند علیؑ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام اور فرزند حسینؑ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ امام حسین علیہ السلام 3 شعبان سنہ 4 ہجری، حضرت عباس علیہ السلام 4 شعبان سنہ 26 ہجری اور حضرت زین العابدین علیہ السلام 5 شعبان سنہ 38 ہجری میں مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔
-
3 شعبان، ولادت باسعادت سیدالشہداء مبارک- ویڈیو+ متن+تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 3 شعبان ولادت با سعادت نواسہ رسول (ص) سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
یوم شہدائے نائیجیریا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام یوم شہدا منایا گیا۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - حکمت سلیمانی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2021
-
امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تبدیلی پرچم کی روح پرور تقریب
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶ماہ محرم الحرام اور صفرالمظفر کی عزاداری کے بعد تین ربیعالاول کو گنبد رضوی پر نصب پرچم کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا منعقد ہونے والی اس تقریب میں نہایت ہی ادب و احترام اور باوقار انداز میں گنبد پر نصب پرچم کو تبدیل کیا گیا۔