-
محرم کا چاند نمودار ، حرم حسینی کا پرچم تبدیل
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی کربلا ئے معلی میں امام حسین علیہ السلام کا روضہ مقدس سیاہ پوش ہوگیا
-
ایران میں ماہ محرم کا آغاز
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸ایران میں کل رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔
-
سینیئر ذاکرین اور خادمین حسینی کا سترھواں بین الاقوامی اجلاس
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹سینیئر ذاکرین اور خادمین حسینی کا سترھواں بین الاقوامی اجلاس مرکزی ایران کے صوبے یزد کے قدیم شہر میبد میں شروع ہوگیا ہے۔
-
بین الحرمین میں خدا سے راز و نیاز کے روح پرور مناظر
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰فوٹو گیلری
-
دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کیلئے پالیسی مرتب
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیاہے۔
-
ایران اور عراق کے مشترکہ اربعین کمیشن کا اجلاس
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے حرم مطہر میں محفل انس با قرآن کے روح پرور مناظر
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹فوٹو گیلری
-
فرزند رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۷نشرہونے کی تاریخ 10/ 04/ 2019
-
اسوہ حریت و آزادی سرکار سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲فرزند رسول الثقلین سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔