-
۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ہمراہ تحریک کربلا کا آغاز کیا اور آپ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب روانہ ہوۓ اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کے ارادے سے رخت سفر باندھا۔
-
زیارت امام حسین علیہ السلام کا حکم
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے واجب ہونے پر تاکید کرتے ہیں ۔
-
ممبئی میں آٹھ ربیع الاول کی عزاداری
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
اقدار کربلا سیمینار
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰رپورٹ ، سبط محمد حسن۔ کشمیر
-
اربعین حسینی کے موقع پر بین الحرمین کے رات کے مناظر
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۴فوٹو گیلری
-
شلمچہ بارڈر سے اربعین حسینی کے زائرین کی واپسی
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۷فوٹو گیلری
-
اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔
-
نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | Farsi sub Urdu
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰اُردو سبٹائٹل کے ساتھ اربعین پر زیارتِ کربلا پر جانے والوں کے جوش و جذبے و عہد کی عکاسی پر مشتمل نوحہ
-
اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق، ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عراق پہنچنے والے زائرین کا اربعین ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور تقریبا دو کروڑ زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں یا پہنچنے والے ہیں۔
-
کربلائے معلی میں زائرین کا امڈتا ہوا سیلاب
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت اور زائرین کا امڈتا ہوا سیلاب نجف اور کربلائے معلی پہنچ چکا ہے اور اربعین حسینی کا ملین مارچ نجف اشرف سے کربلائے معلی تک بدستور جاری ہے اور اتوار تک ایک کروڑ سے کہیں زائد زائرین کرام کربلائے معلی پہنچ چکے تھے۔