SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان میں عام انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ

    ہندوستان میں عام انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷

    ہندوستان میں لوگ سبھا انتخابات کے آخری مرحلہ میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی بھی آج انہی امیدواروں میں شامل ہیں کہ جن کی قسمت کا فیصلہ آج ہونا ہے۔

  • شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر

    شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴

    ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے بتایا ہے کہ شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاوتھا۔

  • کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے

    کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸

    واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر کے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں گرمی کا قہر، محکمہ موسمیات کی عوام سے اپیل

    پاکستان اور ہندوستان میں گرمی کا قہر، محکمہ موسمیات کی عوام سے اپیل

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹

    پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شمالی ہندوستان بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگيا ہے۔

  • ہندوستان میں آخری سانسیں لیتی انتخابی مہم، حکومت و اپوزیشن دونوں کی سرگرمیاں تیز

    ہندوستان میں آخری سانسیں لیتی انتخابی مہم، حکومت و اپوزیشن دونوں کی سرگرمیاں تیز

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹

    ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کا طویل سلسلہ جہاں رو بہ اختتام ہے وہیں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے الائنس کی انتخابی مہم اور جدوجہد بھی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔

  • انڈیا اتحاد کا یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان

    انڈیا اتحاد کا یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵

    ایسے میں جبکہ ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ رہے ہیں ، انڈیا اتحاد نے یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

  • نئی دہلی; ایرانی سفارت خانے میں شہید  ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست

    نئی دہلی; ایرانی سفارت خانے میں شہید ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴

    نئی دہلی میں ایران کے سفارت خانے میں شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گيا-

  • ریمال طوفان کی تباہ کاریاں، لاکھوں نقل مکانی پر مجبور

    ریمال طوفان کی تباہ کاریاں، لاکھوں نقل مکانی پر مجبور

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ریمال نامی طوفان نے دستک دے دی جس کے بعد بعض علاقوں میں اسکے تباہ کن اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔

  • نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے مرکز میں آتشزدگی کی تحقیقات شروع

    نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے مرکز میں آتشزدگی کی تحقیقات شروع

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بچوں کے ایک اسپتال میں پیش آنے والے آتشزدگی کے ہولناک واقعہ کے بعد وہاں کے لیفٹیننٹ گورنر سانحے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

  • دہلی کے چائلڈ کیئر اسپتال میں زبردست آگ لگنے سے سات نوزائیدہ بچوں کی موت

    دہلی کے چائلڈ کیئر اسپتال میں زبردست آگ لگنے سے سات نوزائیدہ بچوں کی موت

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰

    دہلی کے وویک وہار علاقے میں بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے ایک اسپتال ’نیوبورن بیبی کیئر ہاسپٹل‘ میں آگ لگنے سے 7 نوزائیدہ بچوں کی موت ہوگئی جبکہ 5 بچے زخمی ہو گئے ہیں جن کا علاج کیا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شہید رہبر ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں: سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی

    شہید رہبر ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں: سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی

    ۵۰ minutes ago
  • ایرانی فوجی قیادت کی طرف سے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت

  • امریکی کانگریس کی رکن کا اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

  • پاکستان کے وزیرِاعظم اور فوج کے سربراہ شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • وینزویلا میں زلزلے کے 8 دن بعد بھی ملبے سے ایک شخص زندہ نکلا، مرنے والوں کی تعداد 2300

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS